بفہ پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کر کے چاقو چھریاں بر آمد کر لیں

تھانہ بفہ () ڈکیتی کی عرض سے تاک لگاۓ چھپ کر بیٹھے 5 ملزمان بفہ پولیس نے گرفتار کرلئیے ، 2 پستول ، کلہاڑی ، چاقو چھری ، موٹرسائیکل اور مہران گاڑی پولیس نے قبضہ میں لےلی۔

ملزمان میں محمود علی ولد شاہ محمد سکنہ شنکیاری ، عبدالسلام ولدحسین سکنہ بیدادی، نقاش ولد جہانزیب سکنہ ڈھوڈیال، محبت شاہ ولدضامن شاہ سکنہ بفہ میرا ، جواد ولد شیر محمد سکنہ ڈھوڈیال اور امجد عرف چھوٹوولدعطائ خان سکنہ بفہ شامل۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں