بفہ مانسہرہ گاڑیوں میں گھس کر جیب کاٹنے والا افغان جیب كترا گرفتار

تھانہ بفہ (۔) افغان مہاجرشہزاد ولد عمر نامی جیب کترے کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزم لوکل روٹ پر چلنے والی گاڑیوں میں سواریوں کے ساتھ بیٹھ کر انکے جیب کاٹ کر انھیں نقدی سے محروم کردیتا تھا۔

ملزم کے خلاف تھانہ بفہ میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں