بسندھ مانسہرہ کیری ڈبہ کو حادثہ آٹھ ٹیچر زخمی

مانسہرہ (بیورورپورٹ)مانسہرہ بسندھ روڈ کے مقام پر کیری ڈبہ کو حادثہ آٹھ اساتذہ زخمی ۔حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا ۔جس کی وجہ سے کیری دبہ کھائی میں جا گرا ۔حادثے کے نتیجے میں بسندھ بوائز پرائمری سکول کے 8 اساتذہ ساج الدین ۔صفدرحسین ۔مجیب الرحمٰن ۔عابدخان ۔ارشدسعید۔احمدنواز۔شہزادہ خالدزخمی۔ریسکیو میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کیاگیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں