برے الفاظ کا آ خری انجام کیا ہوا

اپنی بودی سنبھالو،چھتے ٹھیک کرو ،بکرے بنے ہوے ہو،مجنوں لگ رہے ہو، تمہاری قلمیں لٹک رہی ہیں ا,س طرز کے دیگر جملے اور القابات آ پ نے لازمی سنے ہوں گے جن کا استعمال کوئی شخص بطور نصیحت یا پھر کبھی نرم اور کھبی ترش لہجے میں کر کے کسی بھی اس آدمی کو سمجھا نے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے تاکہ دوسروں پر واضح ہو جائے کہ اچھے کپڑوں اور جوتوں کو پہننے کے ساتھ ساتھ شخصیت کو پرکشش بنانے کے لیے ہیر ڈریسر کی خدمت کو وقت پر حاصل کیا جائے
۔

Zoki showing his skill

“عید کی ایک چھٹی کی اور اپنے عزیزوں، دوست اور احباب سے ملاقاتیں مکمل کر کے دوسرے روز ہی اپنے پیارے گاہکوں کو سروس دینے دکان کھول کر کام شروع کر دیا” ذوقی اختر نے پوچھنے پہ بتایا۔
کشمیر روڈ پر عجب خان پلازہ میں واقع اس کے مالک نے بتایا کہ ابتدا میں یہ سیلون مانسہرہ میں ایک دوسری جگہ پر تھا۔
ذوقی نامی اس نوجوان کا اپنے پیشہ سے لگاؤ کا اندازہ دکان کی خوبصورت اور نفیس تیاری سے بہتر لگایا جا سکتا ہے۔
یہاں پر ہیر کٹنگ، میک اپ کا امپورٹڈ اعلی معیار کا سٹف موجود ہے جس کے باعث ہر طبقہ کے افراد مناسب نرخ پر سروس سے فیض پاتے ہیں

Another fellow of Shoki doing the job

تاریخی پس منظر:پاکستان آ زاد ہونے سے چھ سال قبل قائم ہونے والا یہ ہے دلھا سجانے والے ہیر ڈریسر کا نوجوان مالک ذوقی یاسر بھائی جس کے دادا جان گوھر ایمان سے چلتا فن اور کاروبار انکے والد محمد نذیر مرحوم سے ہو کر انکو وراثت میں ملا جو ابھی تک قائم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں