بدفعلی کرنے اور ویڈیو بنا کے بلیک میلنگ کرنے والا ملزم گرفتار

ایبٹ آباد : بگنوتر کی حدود چیرا کٹھہ میں 16 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے اور ویڈیو بنا کے بلیک میلنگ کرنے والا ملزم گرفتار

ایس ایچ او بگنوتر انسپکٹر زبیر شاہ نے بگنوتر کی حدود چیرا کٹھہ کے مقام پر 16 سالہ نوجوان سے بدفعلی کرنے اور ویڈیو بنا کے بلیک میل کرنے والے ملزم عامر ولد شہزاد سکنہ سربھنہ کو گرفتار کر کے ملزم کے خلاف تھانہ بگنوتر میں زیر دفعات 377/355/388/506 پی پی سی 53-CPA مقدمہ درج رجسٹرڈ کر لیا ، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں