بحر یہ ٹ اون پشاور میں فراڈ ملک ریاض کے خلاف ایف آئی آر کٹ گئی

ہیروں کی انگوٹھیاں تحفے میں دینے والے بھی شکنجے میں
بحریہ ٹاؤن پشاور میں زمین خریدنے میں بے ضابطگیوں کا انکشاف،
بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض اور ڈائریکٹرز کے خلاف ایف آئی آر درج

ایف آئی آر میں ملک ریاض حسین، حنا ملک، حامد ریاض اور عامر رشید اعوان نامزد
تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن متھرا کی مدعیت میں تھانہ متھرا میں ایف آئی آر تعزیرات پاکستان کی دفعات 419, 420, 425, 463 ,468اور 471 کے تحت درج کی گئی
ٹی ایم اے متھرا کی جانب سے این او سی حاصل نہ کرنے پہ مقدمہ درج کیا گیا ہے
پولیس کو تحقیقات اور قانونی کاروائی کرنے کی ہدایات
عوام کو بحریہ ٹاؤن کی دھوکے باز کاروائیوں سے خبردار رہنے کی ہدایت بھی کر دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں