بجلی کا زیادہ بل آنے پر رکشے نے خود کو آگ لگا دی

گلبہار پشاور عشرت سنیما چوک میں PCO چلانے والے گل نبی نے بجلی کا زیادہ بل آنے کے صدمے میں خود پر تیل چھڑک کر آگ لگادی۔
مقامی لوگوں اور ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر گل نبی کو ہسپتال پہنچا دیا۔
پچھلے مہینے 23 ہزار روپے کا بل آنے پر موٹر سائیکل بیچ کر بل جمع کروایا اور اس ماہ 29 ہزار بل آنے کا صدمہ برداشت نہ کر سکنے پر خود کو آگ لگا دی بجلی اور گیس کے بلوں میں ریاستی محکموں کی طرف سے ظالمانہ اور سفاكانہ اضافے اور بھتہ خوری کی وجہ سے عوام خود سوزی پر مجبور ہو رھے ہیں اور پورے پاکستان میں شدید بے چینی پائی جاتی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں