باڑہ کمپاونڈ میں دھماکہ ایک اهلكار شہید دس افراد زخمی

‏باڑہ تحصیل کمپاونڈ پر دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوئے ایک اہلکار شہید، ایک زخمی کو ایچ ایم سی، 3 زخمیوں کو مقامی ہسپتال جبکہ 6 زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئیں
دھماکے سے عمارت کی چھت گرنے سے 1شخص نیچے دب گیا ہیوی مشینری موقع کی جانب روانہ کردی گئی، ریسکیو1122

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں