بالاکوٹ ڈاکٹر اور عملہ کا صحافیوں پر حملہ ۔۔۔صحافیوں پر ہی ایف آئی آر درج

گزشتہ روذ تحصیل بالاکوٹ کے علاقہ پارس شڑاں میں جیپ حادثہ پیش آیا ہسپتال میں ڈیڈباڈی اور زخمیوں کو لایا گیا
جن کی ٹریٹمنٹ میں غفلت پر سوشل ایکٹیویسٹ سیرت ہزاروی اور رجب علی آزاد کے ساتھ بابر نامی ڈاکٹر نے بدتمیزی کی اور لڑائی کی جس کی ریکارڈنگ بھی موجود ہے ڈاکٹر کے خلاف ان دونوں سوشل ایکٹیویسٹ کی جانب سے متعلقہ تھانہ میں درخواست پر ایف آئی آر درج ناں ہو سکی
الٹا ڈاکٹر کی طرف سے ان دونوں سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کے خلاف یہ ایف آئی آر درج کر دی گی۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں