بالاکوٹ میں جنگلی ریچھ نے تباہی مچا دی درجنوں مویشی مارنے کے بعد خاتوں کو بھی زخمی کر دیا

بالاکوٹ: پمبارہ کے مقام جنگلی ریچھ آبادی میں گھس آیا

بالاکوٹ: حملہ آور ہوکر خاتون کا چہرہ نوچ ڈالا، عوام میں خوف وہراس

بالاکوٹ: گرلاٹ میں چیتے کا آبادی کا رخ، متعدد بکریوں کو مارڈالا

بالاکوٹ: چیتے کا آبادی میں دن اور رات کے وقت گشت سے لوگ گھروں تک محدود ہوگئے

بالاکوٹ: وائلڈ لائف حکام کو بارہا تنبیہہ کے باوجود جنگلی حیات کا آبادیوں کے رخ کا سلسلہ نہ تھم سکا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں