بالاکوٹ دو سال پہلے رشتہ کے تنازعہ پر خاتون کو قتل کرنے والے صدام کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور چار لاکھ جرمانے کی سزا

مانسہرہ کی عدالت نے دو سال پہلے بالاکوٹ میں رشتے کے تنا زعے پر خاتون کو قتل کرنے والے صدام نامی شخص کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور چار لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی مانسہرہ پولیس نے بہترین تفتیش کرتے ہوے ، قاتل کو عمر قید اور 4 لاکھ جرمانے کی سزا دلوانے میں اہم کردار ادا کیا

تفصیلات کے مطابق ملزم صدام نے بالاکوٹ میں مورخہ 30.06.2021 کو مسمات (ش) کو رشتہ کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔جسکے خلاف تھانہ بالاکوٹ میں قتل اور اسلحہ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہواتھا۔

Ajmal Tahir Additional Sessions Judge-1 Gender Based Violence Court Mansehra
نے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر سزا سنا دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں