بالاکوٹ بو نجھہ میں گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جان بحق خاتون زخمی

افسوس ناک خبر تحصیل بالاکوٹ گاؤں بھونجہ میں رات آسمانی بجلی گرنے سے ہاڑی نکہ والے مستری فیض عالم اور انکا بیٹا وفات پا گٸے جبکہ ایک خاتون زخمی، گھر کا سامان اور مال مویشی جل کر راکھ ہو گیا۔ اللہ پاک مرحومین کی کامل مغفرت فرماٸے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا۶ فرماٸے۔ اللّٰہ پاک سب کو اپنی آزمائشوں سے محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🏻

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں