بارہ سالہ لڑکی کے ساتھ بیاہ رچانے والا گرفتار

*لاڑکانہ: 16 اکتوبر 2023.*

*لاڑکانہ پولیس کی نظر محلہ میں کامیاب کاروائی۔*

کم عمر میں شادی کرانے پر 12 سالہ نسیم کا والد ظہیر کلہوڑو اور 30 سالہ دولہا اشرف کلہوڑو گرفتار۔

نکاح پڑھانے والا مولوی فرار۔

فرار ہونے والے مولوی عبداللہ ہریا کی گرفتاری کے لیے پولیس کی جانب سے چھاپہ مار کاروائیاں جاری۔

تھانہ وومین میں چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔

مزید ضابطے کی کاروائی جاری۔

ترجمان لاڑکانہ پولیس۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں