بابو سر ٹاپ کے قریب اسسٹنٹ پروفیسر راشد کی ڈاکوں کے ہاتھوں موت بیس گھنٹے بعد بھی ڈیڈ باڈی آبائی علاقے میں نہ پہنچ سکی

مانسہرہ بابو سر ٹاپ کے قریب ڈسٹرکٹ دیا مر میں گاڑی پر فائرنگ سے یونی ورسٹی آف بلتستان کے اسسٹنٹ پروفیسر کی موت کا معاملہ
مانسہرہ ۔پرفیسر راشد کی میت آبائی علاقے میں پہنچانے مینی شدید مشکلات
مانسہرہ دیا مر انتظامیہ اور حکومت کی بے حسی کی وجہ سے ایمبنو لینس ارینج کرنے میں غیر معمولی تاخیر
مانسہرہ ۔بیس گھنٹے گزرنے کے بعد پروفیسر حاجی راشد کی ڈیڈ باڈی آبائی علاقے میں نہ پہنچ سکی
مانسہرہ پروفیسر راشد کے کلیگز کا انتظامی بے حسی پر اظہار افسوس
مانسہرہ پروفیسر راشد کو گزشتہ رات چلاس روڈ پر گولی مار کر قتل کیا گیا
مانسہرہ پروفیسر حاجی راشد اپنے آبائی علاقے وہاڑ ی میں سیلاب آنے کی اطلاع پر گھر جا رھے تھے
مانسہرہ بلتستان سے وہاڑ ی جاتے ہوے بابو سر ٹاپ کے قریب چلاس رود پر ڈاکووں نے انہیں گولی مار دی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں