بابو سر ٹاپ سے اترتے ہوے گاڑی کو حادثہ فیصل آباد کے بارہ سیاح زخمی

فیصل آباد سے آۓ ہوئے سیاحوں کی گاڑی نمبر JF 7910 بابوسر ٹاپ سے چلاس کی جانب اترتے ہوئےبریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوئی ہے جس میں ٹوٹل 15 بندے سوار تھے ۔
زخمیوں کے نام
1۔محمد بلال افضل ولد محمد افضل
2۔احتشام ولد غلام حیدر
3۔قیصر عباس ولد محمد آیاز ساکنان ٹوبہ ٹیگ سنگھ
4۔عمران ولد بشیر احمد ساکن ساہیوال
5۔ محمد نعیم ولد محمد یعقوب
6۔ناصر اقبال ولد زیادت علی
7امتیاز علی ولد مشتاق خان
8 عطیق الرحمان ولد محمد رفیق
9۔محمد وقاص ولد محمد افضل
10 غلام مرتضی ولد غلام رسول
11محمد بوٹا ولد حسن محمد
12عابدعلی ولد نور محمد ساکنان ٹوبہ ٹیگ سنگھ
تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں