بابو سر ٹاپ سیاحوں کی گاڑی کی بریک فیل ہو گئی ۔۔ڈرائیور نے گاڑی پہاڑ پر دے ماری ۔۔تین سیاح زخمی

بابو بابوسر ٹاپ پر سیاحوں کی گاڑی کی بریک فیل ۔۔ڈرائیور نے گاڑی پہا ڑ سے دے ماری ۔۔تین سیاح زخمی ۔۔جن میں

30 سالہ انعام نبی ولد محمد نبی جو نواب شاہ کا رہائشی
29 سالہ مزمل اکرم ولد محمد اکرم جو کراچی کا رہائشی تھا

سکندر اور آیاز رااولپنڈی کے رہائشی تھے)کی گاری کی ۔۔۔

بریک فیل ہوگئ تھی ۔
ٹورسٹ نے گاڑی نیچے کھائی میں گرنے سے بچنے کے لۓ پہاڑ سے ٹکرائی تھی۔
ٹورسٹ کی اطلاع پر
ناران اسٹیشن سے ایمبولینس بمعہ میڈیکل ٹیم نے quick ریسپانس کیا۔

ریسکیو مانسہرہ(ناران) کے اہلکار
موقع پر پہنچتے ہی ابتدائی طبعی امداد شروع کی۔
گاڑی میں پھنسے ہوۓ افراد کو بخفاظت نکالا۔ایک بندہ کا بازو میں فریکچرایا ہوا تھا دوسرے کا ناک اور سر میں چھوٹیں اۓ ہوۓ تھے اور تیسرے کی کمر ٹانگ اور سر میں چھوٹیں اۓ ہوۓتھے۔
ناران ریسکیو کے اہلکاروں نے تمام متاثرہ افراد کو فرسٹ ایڈ فراہم کرکے مانسہرہ کنگ عبداللہ ہسپتال شفٹ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں