بابر سلیم سواتی تحریک انصاف ہزارہ کے صدر مقرر

تحریک انصاف ہزارہ منٹ بڑی تبدیلی تحریک انصاف ڈسٹرکٹ مانسہرہ کے صدر بابر سلیم سواتی کو تحریک انصاف ہزارہ کا صدر مقرر کر دیا گیا چہرمین عمران خان کی منظوری کے بعد صوبائی صدر علی امین گنڈا پور نے بابر سلیم سواتی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا بابر سلیم سواتی کو حاجی صالح محمد خان کی جگہ ہزارہ کا صدر مقرر کیا گیا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں