ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں ينگ ڈاکٹرز کی ہڑتال مریض رل گئے گئے

ایبٹ آباد
ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں ٹریننگ کرنے والے ڈاکٹرز نے ہسپتال میں پھر سے ہڑتال شروع کر دی

ہسپتال میں نعرے بازی شروع کر دی مریضوں کا جینا محال کر دیا
ٹریننگ کرنے والے ڈاکٹرز نے ہسپتال کو میدان جنگ بنا دیا او پی ڈی کی پرچی کاٹنے والے عملہ پر تشدد کیا گیا اپنے مطالبات کے لیے پورے صوبے میں ينگ ڈاکٹرز نے ہڑتال کر رکھی ھے ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں ہڑتال کے اعباعث ہزارہ کے تمام ڈسٹرکٹس سے آنے والے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں