ایبٹ ۔۔پچاس پولیس کمانڈوز کو موٹر سائیکلوں کی چابیاں مل گئیں آئی جی نے چا بیاں دیں

ایبٹ آباد/ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ پولیس اختر حیات خان کا ضلع ایبٹ آباد کا دورہ،آئی جی پی کی پولیس ہیڈ کواٹر ایبٹ آباد امد کے موقع پر ایبٹ آباد پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، بعد ازاں آئی جی نے شہداءایبٹ آباد پولیس پر سلامی پیش کی، شہداءکے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی اور یادگار شہداءپر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ آئی جی پی نے ضلع ایبٹ آباد میں ابابیل فورس کا افتتاح بھی کیا۔

ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل نے آئی جی پی کو ایبٹ آباد میں ابابیل سکواڈ کے حوالے سے تفصیلاً آگاہ کیا۔افتتاح کے موقع پر آئی جی پی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ابابیل فورس کا قیام کسی بھی ہنگامی صورتحال یا کہیں بھی پولیس کی جانب سے عوام کو پولیس کی بروقت مدد کو یقینی بنانا ہے۔ خیبرپختونخواہ پولیس ہمیشہ کی طرح آئندہ بھی عوام کی فلاح و بہبود اور پولیس کی جانب سے قیام امن اور عوام کو جانی و مالی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ایسے اقدامات اٹھاتی رہے گی اسکے ساتھ ساتھ پولیس فورس کے جوانوں کو مزید جدید سہولیات سے بھی آراستہ کیا جائے گا جس سے خیبرپختونخواہ پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بہتری آئی گی۔ آئی جی پی نے ابابیل سکواڈ میں شامل50 پولیس کمانڈوز کو موٹر سائیکل کی چابیاں تقسیم کی اور انہیں بہتر انداز سے اپنے فرائض منصبی سرانجام دینے کی ہدایات دیں۔ بعد میں آئی جی پی نے پولیس ریسٹ ہاو¿س ایبٹ آباد کا دورہ بھی کیا اور وہاں پر تزین و آرائش کے کام کے مکمل ہونے پر افتتاح کیا اور ریسٹ ہاو¿س کی تمام جگہوں کا دورہ کیا۔ ڈی پی او ایبٹ آباد نے پولیس ریسٹ ہاو¿س میں ہونے والی تزین و آرائش کے حوالے سے تفصیل بتائی۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ پولیس اختر حیات خان کا ضلع ایبٹ آباد کا دورہ،آئی جی پی کی پولیس ہیڈ کواٹر ایبٹ آباد امد کے موقع پر ایبٹ آباد پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، بعد ازاں آئی جی نے شہداءایبٹ آباد پولیس پر سلامی پیش کی، شہداءکے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی اور یادگار شہداءپر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ آئی جی پی نے ضلع ایبٹ آباد میں ابابیل فورس کا افتتاح بھی کیا۔

ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل نے آئی جی پی کو ایبٹ آباد میں ابابیل سکواڈ کے حوالے سے تفصیلاً آگاہ کیا۔افتتاح کے موقع پر آئی جی پی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ابابیل فورس کا قیام کسی بھی ہنگامی صورتحال یا کہیں بھی پولیس کی جانب سے عوام کو پولیس کی بروقت مدد کو یقینی بنانا ہے۔ خیبرپختونخواہ پولیس ہمیشہ کی طرح آئندہ بھی عوام کی فلاح و بہبود اور پولیس کی جانب سے قیام امن اور عوام کو جانی و مالی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ایسے اقدامات اٹھاتی رہے گی اسکے ساتھ ساتھ پولیس فورس کے جوانوں کو مزید جدید سہولیات سے بھی آراستہ کیا جائے گا جس سے خیبرپختونخواہ پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بہتری آئی گی۔ آئی جی پی نے ابابیل سکواڈ میں شامل50 پولیس کمانڈوز کو موٹر سائیکل کی چابیاں تقسیم کی اور انہیں بہتر انداز سے اپنے فرائض منصبی سرانجام دینے کی ہدایات دیں۔ بعد میں آئی جی پی نے پولیس ریسٹ ہاو¿س ایبٹ آباد کا دورہ بھی کیا اور وہاں پر تزین و آرائش کے کام کے مکمل ہونے پر افتتاح کیا اور ریسٹ ہاوس کی تمام جگہوں کا دورہ کیا۔ ڈی پی او ایبٹ آباد نے پولیس ریسٹ ہاوس میں ہونے والی تزین و آرائش کے حوالے سے تفصیل بتائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں