ایبٹ آباد ۔دھمٹور سے ذخیرہ کی گئی بتیس ٹن گندم ۔۔بر آمد

محکمہ خوراک ایبٹ آباد کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کارروائی ،

…… ضلع ایبٹ آباد میں اسسٹنٹ کمشنر ثقلين سليم اور ڈسٹرک فوڈ کنٹرولر ایبٹ آباد شاد محمدنے اپنی ٹیموں کے ہمراہ ایک خفیہ اطلاع پر دہمتوڑ تھائی کے مقام پر چھاپہ مار ااورمختلف دوکانوں کی انسپکشن کی گئی اس موقع پر ایک دوکاندار کے گیراج میں پنجاب سے لائی گئی 32 ٹن گندم جسکی مالیت تقریباً 40 لاکھ روپے ہے،برآمد کی گئی جسے محکمہ خوراک نے اپنے قبصے میں لے لیا اور ملزم کو مع مراسلہ قانونی کاروائی کے لیے پولیس کے حوالے کردیاگیا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں