ایبٹ آباد چھریوں کے وار سے ایک شخص قتل تین زخمی ملزمان فرار

ایبٹ آباد نملی میرا حال کھولہ کیہال کے ریائش پزیر سردار دلاور کو چھریوں کے وار سے رات بارہ بجے کیہال کی گلی نمبر دو میں قتل جبکہ مقتول کے والد گلفراز سمیت تین افراد کو چھریاں مار کر شدید زخمی کر دیا گیا۔ ورثاء کی دعویداری پر تبریز، اس کے بیٹوں اور داماد کیخلاف مقدمہ درج۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں