ایبٹ آباد پولیس تھانہ بکوٹ کی کاروائی

ٹرانسفارمر سے قیمتی کوائل چوری کرنے پر دو ملزمان گرفتار ، چوری شدہ کوائل برآمد ، مقدمہ درج ،
ملزمان مہتاب ولد اللہ داد اور آفتاب احمد ولد گلزار ساکنان كهنكلاں کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ ٹرانسفارمر کی کوائل برآمد کر لی گئی جبکہ ملزمان کے خلاف تھانہ بکوٹ میں زیر دفعات 462M/381A مقدمہ درج ہو کر مزید تفتیش کا آغاذ کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں