ایبٹ آباد پاکستان کے خلاف چودہ اگست کو نعرے لگانے اور افغانی جھنڈے لہرانے پر چھ افغان مہاجر گرفتار

ایبٹ آباد،14اگست کو ہنگامہ آرائی کرنیوالے 6 غیر ملکی گرفتار
ایبٹ آباد، ملزمان نے آزادی ریلی کے دوران مختلف فیملیز کو حراساں کیا
ایبٹ آباد، ملزمان نے یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ ریلی میں ریاست مخالف نعرے بازی کی،پولیس
ایبٹ آباد، ملزمان کا تعلق افغانستان سے ہے،پولیس
ایبٹ آباد، ملزمان نے خواتین کیساتھ بدتمیزی کی،پولیس
ایبٹ آباد،ملزمان کی ریاست مخالف ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئ تھی
ایبٹ آباد،ملزمان کیخلاف زیر دفعات 123A,124A,153,34,137,14پی پی سی چودہ فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا۔گیا
ملزمان کو ایبٹ آباد میں پہلی دفعہ لیڈیز پولیس کے حوالے کیاگیا
ایبٹ آباد،ملزمان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

ایبٹ آباد چودہ اگست کی شب جدون پلازہ میں غل غپاڑہ کرنے، غیر ملکی جھنڈے لہرانے، شہریوں کو تنگ و پریشان کرنے، ریاست کے خلاف نعرے بازی کرنے سمیت روڈ بلاک کرنے پر چھ افغان شہری گرفتار مقدمہ درج۔
گرفتار ملزمان مومن ولد عبدالعزیز، محمد ولد عبدالعزیز، عبدالرحمن ولد سلطان زئی، حیدر ولد ببرک، ظفر خان ولد عبدالعزیز، اعجاز الحق ولد گل آمر ساکنان افغانستان گرفتار، ملزمان کے خلاف تھانہ میرپور میں زیر دفعات 123A/124A اور 153/341/147/149 پی پی سی، 14 فارنر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں