ایبٹ آباد میں ہونے والی ایکسپو کے خلاف تاجر برادری کا احتجاج کا اعلان

فرنیچر ایکسپو ایبٹ آباد کے تاجر برادری سراپا احتجاج تاجروں کا معاشی قتل کسی صورت قبول نہیں،ضلعی انتظامیہ فرنیچر ایکسپو کے خلاف عدالتی حکم پر کاروائی کریں اور انتظامیہ کو ایکسپو سے روکیں ایکسپو انتظامیہ باز نہ آئی تو بازور بازو ایکسپو روکیں گے۔ ایبٹ آباد شہر میں ایکسپو کے نام پر عوام کو لوٹنے نہیں دیں گے صدر آل ٹریڈ فریڈریشن نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا تاجروں نے ایکسپو انتظامیہ کے خلاف دما دم مست قلندر کا۔اعلان کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں