ایبٹ آباد میرا جانی کی پہاڑی پر لاپتہ ہونے والے اسلام آباد کے چھ سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا

ایبٹ آباد: میراجانی چوٹی پر گُم ہونے والے سیاحوں کو باحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک کی ہدایت پر ایمرجنسی آفیسر فہد علی مسعود کی نگرانی میں ریسکیو 1122 کی اسپیشل ٹیم سیاحوں کی تلاش شروع کی تھی

الحمد اللّہ تمام سیاحوں کو باحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔

ریسکیو ٹیم سیاحوں کو ریسکیو کرنے کے بعد اپنے ہمراہ لے کر آ رہے۔

سیاحوں کو باحفاظت ریسکیو کرنے میں ریسکیو 1122 ایبٹ آباد کی ٹیم کے ہمراہ ریسکیو 1122 مری ، اور ایبٹ آباد پولیس کے اہلکار بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں