ایبٹ آباد موٹر سائیکل حادثہ – محکمہ صحت کا ملازم جان بحق

ڈیوٹی پر جاتے ہوے امجد کی موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہو گئی
شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچا یا گیا جہاں اس کی موت واقعہ ہو گئی ۔

ایوب ٹیچنگ ھسپٹل اوٹی ٹیکنیشن امجد موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق مرحوم نواں شہر چوناکاری کے رہائشی تھے ۔اور حادثہ کمپلیکس جاتے ہوئے پیش آیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں