ایبٹ آباد تھانہ شیروان کی حدود میں جنگلی چیتے نے تباہی مچا دی درجنوں پالتو مویشی مار ڈالے

ایبٹ اباد تھانہ شیروان کی حدود جرل سوائی درہ گزشتہ ایک ماہ سے جنگلی چیتے نے تباہی مچا دی محکمہ جنگلی حیات کی غفلت کے باعث جنگلی جیتے نے درجنوں مال مویشی ہلاک کر دیے چیتا متعدد بار آبادی میں بھی داخل ہو چکا ہے جس سے انسانی جانوں کو بھی خطرہ لاحق ہے محکمے کو متعدد بار اگاہ کرنے کے باوجود کسی قسم کی کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جا رہی محکمہ جنگلی حیات کے اعلی افسران سے اپیل ہے کہ فلفور وہ کاروائی عمل میں لائیں تاکہ قیمتی جانوں اور قیمتی مویشیوں کو جانی نقصان سے بچایا جا سکے اہلیان جرل سوائی درہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں