ایبٹ آباد بانڈہپھگواڑیاں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا

ب برلن جرمنی میں پاکستان کے سپشل کھلاڑیوں کی شاندار کاردکردگی
ایبٹ آباد ہزارہ بانڈہ پھگواڑیاں سے تعلق رکھنے والے علی عامر نے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کردیا ۔
علی عامر خصوصی افراد کے اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے واسکٹ بال🏀 ٹیم میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ علی عامر اسکے والدین اور اہلیان بانڈہ پھگواڑیاں کو بہت بہت مبارک باد۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں