اہلحدیث یوتھ فورس مانسہرہ کی جانب سے مرکزی جمعیت اہلحدیث کا پرزور احتجاج

اہلحدیث یوتھ فورس مانسہرہ کی جانب سے مرکزی جمعیت اہلحدیث کا پرزور احتجاج اور حکومت سے مطالبہ کے سویڈن کا باہیکاٹ کیا جاے، خطیب جامع مسجد اہلحدیث مولانا ولی الرحمن راشد حفظہ اللہ تعالیٰ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں