اوگی زمانہ جهالت کی یاد تازہ شوہر نے بیٹی پیدا ہونے پر بیوی کو قتل کر دیا

۔.اوگی میں زمانہ جهالت کی یاد تازہ شبیر شاہ نامی سفاک شوہر نے بیٹی پیدا ہونے پر اپنی بیوی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا ۔۔قاتل فرار قتل میں ملوث ملزم کا دوسرا بھائی کا نڑاں باجی گرفتار اوگی شیر گڑھ کے علاقے دڑمالی میں سفاک شوہر شبیر شاہ نے بیٹی ہونے پر بیوی کو چار گولیاں مار قتل کردیا، واقع میں ملوث جیٹھ منظور شاہ عرف کانڑاں باجی گرفتار اور ملزم شبیر شاہ موقع واردات سے فرار
تفصیلات کے مطابق شوہر خود کو نفسیاتی کہتا تھا اور تمام گھر والے سمیت نندوں اور شوہر کے اس لڑکی پر تشدد کرتے تھے۔ کراچی کے رہائشی لڑکی کے والدین پر یہ خبر قہر بن کے گری۔
پولیس کو اس سفاک شوہر کی تلاش جاری۔
لڑکی کے باپ کے مطابق وہ لوگ ایک مہینے پہلے اس کو لینے گئے تھے مگر دو مہینے بعد لانے کے وعدے پر واپس آگئے اور آج اس کی لاش کے لئے کراچی سے پھر وہیں جارہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں