انا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ, ʾ۔۔۔۔۔انتہائ پیارے دوست آغا فراز احمدایڈ و کیٹ انتقال کر گئے

مانسہرہ
انا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ, ʾ۔۔۔۔۔
انتہائ پیارے دوست آغا فراز احمدایڈ و کیٹ انتقال کر گئے ۔ نماز جنازہ کل صبح دس بجے آغا کالونی بقام بٹ دریاں مانسہرہ میں ادا کی جائے گی
الله مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر نصیب فرمائے ۔آمین 🙏

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں