انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔۔

گاندھیاں ڈھیری سے تعلق رکھنے والے مانسہرہ پولیس کے جوان غازی محمد ساجد شہادت کے بلند مرتبے پر فائز ہوگئے ہیں۔
غازی محمد ساجد شہید مورخہ 24.12.2013 کو پنجاب چوک میں ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہے تھے کہ دہشتگردوں کی جانب سے نسب کی گئی آئی ڈی بلاسٹ کے دوران ذخمی ہوکر معذور ہوگئے تھے اور 10 سالوں سے سر میں لگنے والی چوٹوں سے مقابلہ کر رہے تھے۔
شہید کی نماز جنازہ آج بعد از نماز عصر 6 بجے گاندھیاں میں ادا کی جاۓ گی۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ شہید کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کریں آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں