الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی تفصیل جاری کر دی

قومی و صوبائی اسمبلیوں کیلٔے ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام مکمل

الیکشن کمیشن کی ڈی لمیٹیشن کمیٹیوں نے ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام مکمل کر لیا

الیکشن کمیشن کل ابتدائی حلقہ بندیوں کی منظوری دیگا،ذرائع

چیف الیکشن کمشنر ،اراکین کمیشن کی منظوری کے بعد ابتدائی فہرست جاری ہو گی ،ذرائع

پنجاب میں قومی اسمبلی کا کوٹہ 9 لاکھ 5 ہزار 595 رکھا گیا ہے،ذرائع

سندھ میں قومی اسمبلی کا کوٹہ 9 لاکھ 13 ہزار رکھا گیا ہے،ذرائع

خیبر پختونخواہ میں قومی اسمبلی کا کوٹہ نو لاکھ 7 ہزار 913 کی آبادی پر مشتمل ہوگا،ذرائع

بلوچستان میں قومی اسمبلی کا کوٹہ نو لاکھ 30 ہزار 900 ہوگا،ذرائع

اسلام آباد کیلئے قومی اسمبلی کا کوٹہ 7 لاکھ 87 ہزار 954 رکھا گیا ہے،ذرائع

پنجاب صوبائی اسمبلی کیلئے کوٹہ 4 لاکھ 29 ہزار 929 ہو گا،ذرائع

سندھ اسمبلی کے حلقہ کا کوٹہ 4 لاکھ 28 ہزار 431 رکھا گیا ہے، ذرائع

کے پی اسمبلی کے حلقے کا کوٹہ 3 لاکھ 55 ہزار 270 نفوس پر مشتمل ہوگا،ذرائع

بلوچستان اسمبلی کے حلقہ کا کوٹہ 2 لاکھ 92 ہزار 47 نفوس پر مشتمل ہوگا،ذرائع

الیکشن کمیشن اعتراضات 28 اکتوبر سے 26 نومبر تک نمٹاۓ گا

حلقہ بندیوں پر تجاویز ، اعتراضات 27 ستمبر سے 28 اکتوبر دائر ہو سکیں گی

الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبر کو جاری کرے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں