اسلام آباد میں سویڈن کے سفارت خانے پر پتهرا و ایبٹ آباد کے رہاشی پانچ افراد گرفتار

ایبٹ آباد کے رہائشیوں کا اسلام آباد سویڈش ایمبیسی کے باہر احتجاج ، پتھراؤ ،تھانہ کوہسار میں پانچ افراد شریف وقاص شاہ منیر توقیر کے خلاف ایف آئی آر درج پانچوں کو گرفتار کر کے جیل ، منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں