پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی سابق ایم پی اے نیلم حیات کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

تحریک انصاف کی سابق رکن صوبائی اسمبلی پنجاب نیلم حیات کا سیاست سے دستبرداری کا اعلان

9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں اور توڑ پھوڑ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، نیلم حیات

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہمیں لبرٹی چوک لاہور پر احتجاج کے لیے بلایا گیا تھا، نیلم حیات

ہم نے پی ٹی آئی لاہور کے صدر کو کہتے سنا کہ کور کمانڈر ہاؤس کی طرف جاؤ، نیلم حیات

جناح ہاؤس میں جو نقصان اور توڑپھوڑ ہوئی وہ نہیں ہونی چاہیے تھی، نیلم حیات

موجودہ حالات کے پیش نظر میں سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتی ہوں، نیلم حیات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں