(داسو ،سیو، کندیا اور ہربن بھاشہ) کے فری آٹا ڈسٹریبیوشن پوائنٹس

اپر کوہستان : ڈپٹی کمشنر کوھستان اپر جناب عرفان اللہ محسود صاحب کے ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جنرل گل فراز صاحب نے کوھستان اپر کے چاروں تحصیل (داسو ،سیو، کندیا اور ہربن بھاشہ) کے فری آٹا ڈسٹریبیوشن پوائنٹس کا وزٹ کیا۔

اور فری آٹے کی تقسیم کی حکمت عملی کا جائزہ لیا اور چاروں تحصیل میں فری آٹا کے تقسیم کار پر اتمینان کا اظہار کیا اور ڈیوٹی پر مامور عملے کو فری آٹے کی تقسیم کار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت جاری کی تاکہ حکومت کے مقرر کردہ تاریخ تک % 100 فری آٹے کے مستحق لوگوں کو مستفید کیا جاسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں