خبریں
کیمبرین پیٹرول 2026: پاک فوج نے سلور میڈل جیت لیا، مسلسل پانچویں سال عالمی سطح پر اعزاز
اسلام آباد، 15 اکتوبر 2026: پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی فوجی مشق کیمبرین پیٹرول 2026 میں چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ اس کامیابی کے ساتھ پاکستان نے مسلسل پانچویں سال اس مشق...
1 ہفتے قبل 64 بار پڑھی گئی
ڈی پی او مانسہرہ محمد وقاص خان کا بڑا اقدام، ضلع بھر میں پولیس کا پیدل گشت بحال
مانسہرہ: ڈی پی او مانسہرہ محمد وقاص خان کے احکامات پر ضلع بھر میں جرائم کی روک تھام اور شہریوں کے تحفظ کے لیے پولیس کا پیدل گشت بحال کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ضلع بھر کے مختلف تھانوں کی حدود میں ب...
1 ہفتے قبل 74 بار پڑھی گئی
لاہور میں خوفناک ٹریفک حادثہ، ٹریلر گاڑی پر چڑھ گیا، خاتون، مرد اور بچہ جاں بحق
لاہور، 15 اکتوبر 2026: لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں علامہ اقبال روڈ پر ٹریلر اور آگے جانے والی گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ا...
1 ہفتے قبل 56 بار پڑھی گئی
خیبر پختونخوا میں سیاسی رہنماؤں کی مبینہ جبری گمشدگیاں، حراستوں اور فائرنگ کے واقعات پر تشویش
پشاور: خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے متعدد سیاسی رہنماؤں، منتخب نمائندوں، وزراء اور کارکنوں کی مبینہ جبری گمشدگیوں، اغوا اور حبسِ بے جا میں رکھنے کے حوالے سے سنگین دعوے سامنے آئے ہیں۔ بیان...
1 ہفتے قبل 78 بار پڑھی گئی
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی بازیابی کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی کی مبینہ گمشدگی اور بازیابی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست اسپیکر کے کزن وقار احمد خان نے س...
1 ہفتے قبل 71 بار پڑھی گئی
بنوں میں خوفناک واقعہ، سڑک کنارے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
بنوں (13 اکتوبر 2026): خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے شاہری بھرت میں سڑک کنارے تین نامعلوم افراد کی لاشیں ملنے کے واقعے نے علاقے میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق تینوں افراد کو رات کے وقت ف...
1 ہفتے قبل 65 بار پڑھی گئی
طالبہ لائبہ کیس میں اہم پیش رفت، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد، مانسہرہ پولیس کے حوالے کیے جانے کا امکان
اسلام آباد: طالبہ لائبہ کی موت سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ذرائع کے مطابق ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے کی رقم برآمد کر لی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہ...
1 ہفتے قبل 74 بار پڑھی گئی
ڈیرہ اسماعیل خان میں والی بال میچ کے بعد خونریز تصادم، دو گروپوں کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ملانہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے واقعے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 4 دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ والی بال میچ کے بعد پیش آ...
1 ہفتے قبل 72 بار پڑھی گئی
خیبرپختونخوا میں جعلی رجسٹریشن اور غیرقانونی بھرتیوں کا معاملہ، 30 ڈاکٹر ملازمت سے برطرف
پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت نے مبینہ جعلی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) رجسٹریشن اور غیرقانونی تقرریوں کے الزامات پر 30 ڈاکٹروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے اس حوالے...
1 ہفتے قبل 70 بار پڑھی گئی
خیبرپختونخوا کی مشاورتی کونسل کے دو ارکان کے سابق صدر غلام اسحاق خان سے خاندانی تعلقات کا دعویٰ
پشاور: خیبرپختونخوا کی مشاورتی کونسل کے ارکان ثمر ہارون بلور اور عثمان سیف اللہ کے خاندانی پس منظر سے متعلق اہم دعوے سامنے آئے ہیں۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق دونوں شخصیات کا سابق صدر پاکستان غلام اسح...
1 ہفتے قبل 68 بار پڑھی گئی
صوابی: لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں دو رشتہ دار نوجوان گرفتار، پولیس نے تفتیش شروع کر دی
صوابی: ضلع صوابی میں تھانہ پرمولی پولیس نے ایک لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان متاثرہ لڑکی کے رشتہ دار ہیں، جن میں ایک چچازاد جبکہ دوسرا...
1 ہفتے قبل 75 بار پڑھی گئی
محسن نقوی کا سینیٹ میں انکشاف: "سہیل آفریدی نے طے شدہ ڈرافٹ مراد سعید کو بھیجا"
محسن نقوی کا سینیٹ میں انکشاف: "سہیل آفریدی نے طے شدہ ڈرافٹ مراد سعید کو بھیجا" اسلام آباد – وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے سینیٹ اجلاس میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کچھ لوگو...
1 ہفتے قبل 66 بار پڑھی گئی