خبریں
.ڈیرہ اسماعیل خان: گاؤں بڈھ سے 3 افراد کی لاشیں برآمد، فائرنگ سے قتل کیے جانے کا انکشاف
ڈیرہ اسماعیل خان — 17 اکتوبر 2026: خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں گاؤں بڈھ سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے...
6 دن قبل 77 بار پڑھی گئی
پشاور اسکول چھت حادثہ: بچوں اور ٹیچر کی اموات پر پشاور ہائیکورٹ کا نوٹس، 21 اکتوبر کو سماعت مقرر
پشاور — 17 اکتوبر 2026: پشاور ہائیکورٹ نے پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے سے متعلق دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے 21 اکتوبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ درخ...
6 دن قبل 72 بار پڑھی گئی
ایبٹ آباد میں ہزارہ یونیورسٹی میوزیم کی کارکردگی پر سوالات، انتظامی معاملات کی شفاف انکوائری کا مطالبہ
ایبٹ آباد: ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے زیرِ انتظام ایبٹ آباد میں قائم ہزارہ یونیورسٹی میوزیم کے انتظامی امور، ملازمین کی حاضری اور اخراجات کے حوالے سے مبینہ بے ضابطگیوں کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ باخبر...
6 دن قبل 55 بار پڑھی گئی
سعودی عرب: ہجرتِ نبوی ﷺ کے تاریخی راستے پر ’’علیٰ خطاہ‘‘ منصوبے کا آغاز، 470 کلومیٹر طویل راستہ زائرین کے لیے متعارف
ریاض: سعودی عرب میں اسلامی تاریخ اور مذہبی سیاحت کے فروغ کے لیے ایک اہم اقدام کے تحت ’’علیٰ خطاہ‘‘ منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے، جس کے ذریعے زائرین کو مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ تک ہجرتِ نبوی ﷺ سے منسلک تا...
6 دن قبل 75 بار پڑھی گئی
پاکستان میں 92 معدنیات کی نشاندہی، ذخائر کی تخمینی مالیت 8 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی
اسلام آباد، 16 اکتوبر 2026: پاکستان میں معدنی وسائل کے وسیع ذخائر کی موجودگی نے عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) سے منسوب رپورٹ کے مطابق پاک...
1 ہفتے قبل 78 بار پڑھی گئی
گوجر خان میں 1986 ماڈل فورڈ ویگن کے چرچے، مالک کو لینڈ کروزر اور فورچونر سے بھی زیادہ پسند
گوجر خان: راولپنڈی کی تحصیل گوجر خان کے علاقے جرموٹ میں 1986 ماڈل فورڈ ویگن اپنی منفرد شناخت اور اصل حالت کے باعث لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ 90 کی دہائی میں برطانیہ (UK) سے درآمد کی گئی یہ گاڑی...
1 ہفتے قبل 48 بار پڑھی گئی
میانوالی: حجاب نہ کرنے پر 13 سالہ لڑکی قتل، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
پنجاب کے ضلع میانوالی میں مبینہ طور پر حجاب کے بغیر گھر سے باہر نکلنے پر ایک 13 سالہ لڑکی کو اس کے چچا زاد بھائی نے قتل کردیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ والد کی مدعیت میں...
1 ہفتے قبل 84 بار پڑھی گئی
سرمایہ کاروں کو ہراسانی سے بچانے کے لیے نیب کی کمیٹی قائم، شکایات کے فوری ازالے کا فیصلہ
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سرمایہ کاروں کو ہراسانی سے تحفظ فراہم کرنے اور سرمایہ کاری کے عمل میں سہولت پیدا کرنے کے لیے ایک کمیٹی قائم کر دی ہے۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کمیٹی سرمایہ کاروں...
1 ہفتے قبل 79 بار پڑھی گئی
سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا بڑا آپریشن، ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گرد ہلاک
خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور پولیس نے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی تھانہ کانجو کی حدود میں و...
1 ہفتے قبل 82 بار پڑھی گئی
26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ چوتھی بار مؤخر، نئی تاریخ 26 اکتوبر مقرر
راولپنڈی، 16 اکتوبر 2026: راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق علیمہ خان کے خلاف درج مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا ہے۔ عدالت نے محفوظ فیصلہ بغیر کارروائی کے 26 ا...
1 ہفتے قبل 67 بار پڑھی گئی
دیر کالونی اسکول سانحہ: بچوں کی زیادہ تر اموات سر پر شدید چوٹیں لگنے سے ہوئیں، اسپتال حکام
پشاور، 15 اکتوبر 2026: پشاور کے علاقے دیر کالونی میں پیش آنے والے اسکول سانحے کے حوالے سے اسپتال حکام نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی زیادہ تر اموات سر پر شدید چوٹیں لگنے کے باعث ہوئیں، جبکہ...
1 ہفتے قبل 60 بار پڑھی گئی
لندن میں نواز شریف کی گاڑی پر حملہ، دو نقاب پوشوں نے شیشے توڑ دیے
لندن، 15 اکتوبر 2026: سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی گاڑی کے شیشے لندن میں ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر دو نقاب پوش افراد نے توڑ دیے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو حاصل کر لی ہے، جس...
1 ہفتے قبل 67 بار پڑھی گئی