خبریں
وزارتِ مواصلات میں 222 ارب 6 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ میں بھرتیوں سمیت متعدد معاملات پر سوالات
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیرِ مواصلات مولانا اسعد محمود کے دورِ وزارت سے متعلق مالی بے ضابطگیوں کی آڈٹ رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں، جن میں مجموعی طور پر 222 ارب 6 کروڑ 68 لاکھ روپے کی بے ضابطگیوں کی ن...
3 دن قبل 62 بار پڑھی گئی
پشاور: نیب نے صحت کارڈ پلس کے سابق سی ای او ڈاکٹر محمد ریاض تنولی کو 29 اکتوبر کو طلب کر لیا
پشاور – قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے صحت کارڈ پلس کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اور چیئرمین ڈاکٹر محمد ریاض تنولی کو سرکاری فنڈز میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے سلسلے میں 2...
3 دن قبل 67 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی ٹرانسفارمر چور گروہ دوبارہ متحرک، چھترپلین میں 50 کے وی ٹرانسفارمر کی کوائلز چوری
چھترپلین تبلیغی مرکز کے قریب مدنی مارکیٹ میں واردات، مضبوط ویلڈنگ کے باوجود ٹرانسفارمر اتار کر قیمتی کوائلز چوری کر لی گئیں، شہریوں کا پولیس سے ملزمان کا سراغ لگانے کا مطالبہ مانسہرہ: سردیوں کی آمد او...
3 دن قبل 55 بار پڑھی گئی
ضلع مانسہرہ میں سرکاری افسران اور ملازمین کے خلاف مبینہ منفی پروپیگنڈا، صحافت کی آڑ میں کردار کشی. پر تشویش
فیس بک پیجز کی تشہیر اور مبینہ مالی مفادات کے لیے سرکاری افسران اور ملازمین پر رشوت کے الزامات لگانے کی شکایات، شفاف تحقیقات اور ذمہ دارانہ صحافت کا مطالبہ مانسہرہ: ضلع مانسہرہ میں سرکاری افسران اور س...
3 دن قبل 62 بار پڑھی گئی
حکومت کا بڑا ریلیف: پٹرول 5.16 روپے اور ڈیزل 7.69 روپے فی لیٹر سستا
حکومت کا بڑا ریلیف: پٹرول 5.16 روپے اور ڈیزل 7.69 روپے فی لیٹر سستا اسلام آباد – وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 5.16 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیز...
3 دن قبل 62 بار پڑھی گئی
سعودی عرب میں ازدواجی معاملے سے متعلق عدالتی فیصلے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بحث، وائرل دعووں کی تصدیق نہ ہو سکی
ریاض: سعودی عرب میں ازدواجی معاملے سے متعلق ایک مبینہ عدالتی فیصلے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف دعوے گردش کر رہے ہیں، جن میں کہا جا رہا ہے کہ فیصلہ محض ماتھے پر بوسہ دینے کے معاملے پر سنایا گیا۔ تا...
3 دن قبل 64 بار پڑھی گئی
مسجد نبوی ﷺ کی تاریخی تبدیلی: 1972 سے جدید دور تک کا سفر
پہلی تصویر: 1972 میں مسجد نبوی ﷺ کا تاریخی منظر پہلی تصویر مبینہ طور پر مسجد نبوی ﷺ کے اس بیرونی منظر کو ظاہر کرتی ہے جو شاہ عبدالعزیز آل سعود کے دور میں ہونے والی پہلی بڑی سعودی توسیع (1951ء سے 1955ء...
4 دن قبل 55 بار پڑھی گئی
اسکاؤٹس کیڈٹ کالج بٹراسی کے کیڈٹس کا آئی ایس پی آر کا دورہ، شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت
بٹراسی/اسلام آباد: اسکاؤٹس کیڈٹ کالج بٹراسی کے کیڈٹس نے آئی ایس پی آر (ISPR) کا ایک یادگار دورہ کیا، جہاں انہوں نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کے ساتھ خصوصی نشست میں شرکت کی۔ نشست کا مرکزی موضوع افواج...
4 دن قبل 47 بار پڑھی گئی
امیر مقام کا سوات میں خطاب، پی ٹی آئی کے احتجاج کو عوامی حمایت سے محروم قرار دے دیا
سوات: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام نے سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام نے صوبے کے دشمنوں کو مسترد کر دیا ہے اور پی ٹی آئی کے احتجاج کو بھی رد کر دیا ہے۔...
4 دن قبل 54 بار پڑھی گئی
زمین کا صرف 0.3 فیصد پانی پینے کے قابل — گلیشیئرز پگھلے تو بوند بوند کو ترسیں گے
اسلام آباد – ہماری زمین کو "نیلا سیارہ" کہا جاتا ہے کیونکہ اس کی سطح کا تقریباً 71 فیصد حصہ پانی سے ڈھکا ہوا ہے، لیکن اس عظیم سمندر کا 97 فیصد حصہ شدید نمکین ہے جو پینے کے قابل نہیں ہے۔ نمکین پانی یہ...
4 دن قبل 58 بار پڑھی گئی
مانسہرہ میں صحافت کی آڑ میں مبینہ بلیک میلنگ؟ سرکاری افسران و ملازمین کو دباؤ میں لانے کے الزامات پر شفاف تحقیقات کا مطالبہ
مانسہرہ: صحافت کسی بھی مہذب اور جمہوری معاشرے میں عوامی شعور، حقائق کی نشاندہی، حکومتی و انتظامی کارکردگی کی نگرانی اور مظلوم کی آواز بننے کا مؤثر ذریعہ ہے۔ ایک ذمہ دار صحافی کا بنیادی فریضہ معاشرے می...
4 دن قبل 85 بار پڑھی گئی
جامشورو: حادثے میں جاں بحق لڑکی کے اعضا نکالنے کا الزام، پولیس سرجن کی تردید
جامشورو: سندھ کے شہر جامشورو میں سڑک حادثے میں جاں بحق ہونے والی نوجوان لڑکی کے اہلِ خانہ نے پوسٹ مارٹم کے دوران ڈاکٹر پر لڑکی کے اعضا نکالنے کا الزام عائد کیا ہے، تاہم پولیس سرجن نے ان الزامات کو بے...
4 دن قبل 59 بار پڑھی گئی