ایبٹ آباد شہر میں شاہراہ ریشم پر واقع جب پل کے قریب شادی ہال کی لفٹ گرنے سے نو افراد زخمی ہو گئے اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیوں شروع کر دی حادثہ لفٹ کا بلیٹ ٹوٹنے سے پیش آیا جس کے نتیجے میں عورتوں سمیت 9افراد زخمی ہوگئے جن کو ریسکیو میڈیکل ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہیں ایوب ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا ۔
