مانسہرہ کے تھانہ بٹل کی حدود نله چنار کوٹ میں اراضی کے تنا زعے پر سعید وغیرہ نے فائرنگ کر کے دو سگے بھائیوں آصف اور واحد کو قتل کر دیا جب کہ پائندہ خان نامی شخص گولی لگنے سے زخمی ہو گیا ملزمان فرار ہو گئے جب کہ مشتعل افراد نے ملزمان کے گھروں کو آگ لگا دی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
