صوبائی صدر پی ٹی آئی کے پی علی امین خان اور سیکرٹری جنرل کے پی علی اصغر خان کی مشاورت کے بعد امیدوار تحصیل مئیر بفہ پکھل عمر نواز خان نے ریجنل صدر ہزارہ بابر سلیم سواتی، سیکٹری جنرل ہزارہ اکبر ایوب خان، سابق رُکن صوبائی اسمبلی نذیر احمد عباسی، صدر ضلع مانسہرہ سردار محمد خان اور سیکرٹری جنرل مانسہرہ عبدالشکور لگمانی کی موجودگی میں پی ٹی آئی میں غیرمشروط شمولیت کا اعلان کر دیا۔
