ہری پور کوٹ نجیب اللہ موٹروے انٹرچینج کے قریب موبائل نے ایک اور جوان جان لے لیا کانوں میں ہینڈ فری ڈال کر ریل پٹڑی سے گزر رہا تھا کہ ریل گاڑی آگئ اور ریل کی ٹکر سے بلال نامی نوجوان پل سے نیچے گر کر موقع پر جان کی بازی ہار گیا بلال نوجوان گل بناسپتی کا ورکر تھا ۔۔
