نماز جمعہ کے دوران تھانہ دو آبہ کی حدود میں مسجد میں دو دہشت گرد گھس آئے ایک کو پولیس اہلکاروں نے مسجد کے گیٹ پر گولی مار دی جب کہ دوسرا مسجد کے اندر جا کر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں پانچ نما زی جان سے گئے جب کہ بارہ زخمی ہوے مسجد میں ٹوٹل ساٹھسے ستر نمازی تھے مسجد کی چھت دھماکے سے گر گئی جس کے ملبے کے نیچے آ کر نمازی زخمی ہوے اور جان سے ہی گئے ۔۔۔زیادہ تر نمازی مسجد سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے
