ایبٹ آباد بورڈ آف انٹر میڈیئیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں ہریپور سے تعلق رکھنے والی آنکھوں کی بصارت سے محروم طالبہ علیزہ شاہ ولد وجاہت علی شاہ نے آرٹس گروپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی اس موقع پر چیئرمین بورڈ اور ایس ایس پی ٹریفک عارف جاوید خان طلبہ کو شیلڈ دیں رہیں۔ . ایبٹ آباد بورڈ کے نتائج کے مطابق تعمیر وطن پبلك سکول نے دو اور پیس کالج نے ایک پوزیشن حاصل کی
