پاشتو بٹگرام مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے تین افراد جان بحق چار زخمی

بٹگرام:پاشتو آلائی براچھڑ سے بنہ الائی جانے والی مسافر گا ڑی

گہری کھائی میں جا گری. پولیس ذرائع

بٹگرام:گاڑی حادثے میں تین افراد جابحق جبکہ چار زخمی پولیس ذرائع

بٹگرام گاڑی حادثے میں زخمی افراد طبی امداد کیلئے بنہ آلائی ہسپتال منتقل پولیس ذرائع

بٹگرام:مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیاں جاری رکھی ہیں مقامی ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں