خیبر پختونخواہ نگران حکومت نے الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد کمشنر ہزارہ، کمشنر مالاکنڈ ،کمشنر مردان ،کمشنر ڈی آئی خان کے تبادلوں و تعیناتیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے سید ظہیر اسلام شاہ کمشنر ہزارہ ،ثاقب رضا اسلم کمشنر مالاکنڈ، شوکت علی یوسف زئی کمشنر مردان اور محمد علی شاہ کو کمشنر کوہاٹ تعینات کر دیا گیا ہے
