مانسہرہ ڈ اٹ کام کے زیر اهتمام زی ایکسل سکول میں کم سن بچوں کے در میاں مختلف کیٹگری کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں پچاس سے زائد بچوں نے حصہ لیا جیتنے والے بچوں میں سابق امیدوار عادل دلاور خان نے انعاماانعامات تقسیم کئے اس موقعہ پر مانسہرہ ڈاٹ کام کے سی ای او شفقت نیاز اور صحافی مسعود شوق نے خطاب کیا ۔۔۔
