افسوس ناک
دربند سہکی کے قریب ایکس ایل آئی گاڑی کو خادثہ گاڑی میں سوار ایک خاتون موقع پر بانبحق جبکہ 3 سے 4 افراد شدید زخمی مقامی لوگوں کی مدد سے زخمیوں کو گاڑی سے نکال کر ہسپتال پہنچانے کا انتظام کیا جا رہا ہے اللّٰہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
