ہری پور:تربیلا غازی نامعلوم وجوہات کی بناء پر ساجد نامی شخص نے اپنی بیوی م ہ و ش کا چاند پلازہ خالو میں گولیاں مار کر قتل کیا اور موقع سے فرار ہو نے کامیاب
مقتولہ کی بچیاں موقع پر والدہ کی نعش کے قریب پریشان کھڑی ہیں۔
ان ننھے بچوں کو کس بات کی سزا ملی
